Court Order

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں جے آئی ٹی تفتیش مکمل؛ چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

لاہور: جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔ جناح ہاؤس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

قرآن کی بے حرمتی کی بار بار اجازت دینے پر سعودی عرب کا سوئیڈن سے شدید احتجاج

سعودی عرب نے سوئیڈن کے حکام کے غیر ذمے دارانہ اقدامات اور کچھ انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کو نذر آتش اور بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی مزید پڑھیں

National Assembly

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرٍ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ نواں ریویو ہونا چاہیے، مزید پڑھیں

پنجاب؛ مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب کی مبینہ کرپشن، نیب انکوائری تیز

لاہور: پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب کی مبینہ کرپشن کے معاملے میں نیب نے ریکارڈ حاصل کرکے انکوائری تیز کردی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم انکوائری میں فلور ملز،ڈی سی،انفارمیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

فوجی عدالتیں؛ اٹارنی جنرل نے ملزمان کو اپیل کے حق سے متعلق ایک ماہ کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے 9 مئی کے واقعات پر ملٹری کورٹس کے ٹرائل کے فیصلوں میں تفصیلی وجوہات کا ذکر ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کو یقین دہانی کروا مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات، محرم کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے محرم الحرام کے دوران چاروں صوبوں، وفاق اور گلگت بلتستان میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے اس حوالے سے تمام صوبوں کے محکمہ داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کے مزید پڑھیں