چترال؛ سیلاب سے سڑکیں پل تباہ، مکانات بہہ گئے، سیکڑوں افراد کی نقل مکانی

چترال میں شدید سیلاب کے نتیجے میں درجنوں مکانات بہہ گئے، سڑکیں اور رابطہ پل ٹوٹ گئے ، جس کی وجہ سے سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ دنین اور کوغوزی گاؤں میں زبردست سیلاب کی وجہ سے 8 مزید پڑھیں

مہنگائی اور بیروزگاری، 12 لاکھ پاکستانی دیار غیر میں جا بسے

سلام آباد: پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری اور سیاسی عدم استحکام کے باعث بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں 3 گنا اضافہ ہو گیا، موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد اب تک 12 لاکھ نوجوان ملک چھوڑ چکے مزید پڑھیں

National Assembly

ریاستی اداروں کی فروخت، پاکستان سوویرن ویلتھ فنڈ قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سات ریاستی اداروں کو بیچنے کی تیاری کرلی، اس مقصد کیلیے پہلے پاکستان سوویرن ویلتھ فنڈ قائم کیا جائے گا، پھر ان اثاثوں کو فنڈ میں تبدیل کرکے ان کے حصص فروخت کیلیے پیش کردیے مزید پڑھیں

Court Order

سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ؛ جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی (کیوریٹیو ریویو پٹیشن) واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا کہ پاکستان کے فقہ قانون میں کیوریٹیو ریویو کی کوئی مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر کردی

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ٹالنے کے مشن پر کراچی پہنچے، جہاں ان کی پیٹرول پمپس مالکان سے ملاقات ہوئی۔ وزیر مملکت مصدق ملک کے پیٹرول پمپس مالکان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، مزید پڑھیں

زراعت اور تعمیرات پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، مہنگائی میں کمی کیلیے کوشاں ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زراعت اور تعمیرات پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا۔ کوشش کررے ہیں ایسی پالیسی بنائی جائے جس سے مہنگائی میں کمی ہو۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال مزید پڑھیں