ISPR

فوج میں احتساب کا عمل شروع، بڑے انکشافات اور مزید اہم گرفتاریاں متوقع

اسلام آباد: فوج میں احتساب کا عمل وسیع کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جینس (آئی ایس آئی) فیض حمید کے بعد مزید گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں اور آنے والے دنوں میں انتہائی اہم انکشافات اور مزید پڑھیں

Federal Government

وزارت صحت، کشمیر سمیت پانچ وفاقی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وزارت صحت سمیت پانچ وفاقی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومت نے اخراجات میں کمی کیلیے پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے اور ان محکموں کو دوسری وزارتوں کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

Governor KPK

خیبرپختونخوا کے وزیرشکیل خان مستعفی، گورنرنے سمری پر دستخط کردئیے

پشاور: خیبرپختوانخوا کے وزیربرائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل احمد خان نے استعفی دے دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر برائے سی اینڈڈبلیو شکیل احمدخان سے متعلق سمری پر دستخط کردیئے۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کے دستخط مزید پڑھیں

Adyala Jail

سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں نے گرفتار کرلیا

لاہور / راولپنڈی: سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں نے گرفتار کرلیا۔ سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ کو خفیہ اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا پر حراست میں لیا گیا۔ اطلاعات ہیں مزید پڑھیں

Internet Firewall

انٹرنیٹ بندش اور فائروال کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر

اسلام آباد: فائر وال کی تنصیب اور ملک میں انٹرنیٹ بندش کے خلاف لاہور کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار نے ایمان مزاری کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے مزید پڑھیں