اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2 سال بعد 48 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

کراچی: چینی نائب وزیراعظم کی آمد، مثبت معاشی توقعات، غیرملکیوں کی تازہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 932 پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نے تقریبا 2 مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکا؛ جے یو آئی ورکرز کنونشن کا سکیورٹی آرڈر جاری نہ ہونے کا انکشاف

واقعے کی ابتدائی رپورٹ مرتب، 3 افراد گرفتار خیبرپختونخوا پختونخوا حکومت نے باجوڑ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان کے مطابق تین مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، تفتیش جاری ہے۔ آئی مزید پڑھیں

Pak China Flags

چینی نائب وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ چین کے نائب وزیرعظم تین روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیرداخلہ رانا ثناء مزید پڑھیں

Bajour Blast

باجوڑ؛ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں خودکش حملہ، 40 افراد جاں بحق

باجوڑ: خیبر ایجنسی کے علاقے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا خیبر ایجنسی میں واقع علاقے خار کے دبئی مزید پڑھیں

ایاسا کی پاکستان کی فضائی حدود سے متعلق ہدایت پر ایئرکرافٹس ایسوسی ایشن کا سخت ردعمل

کراچی: پاکستان ایئرکرافٹس اونرز آپریٹرز ایسوسی ایشن نے ایاسا کی پاکستان کی فضائی حدود سے متعلق ہدایت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عمران اسلم خان بانی ایئرکرافٹس اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

PTI Flags

پی ٹی آئی نے اپنے سابق وزیراعلیٰ کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا۔ سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت پر محمود خان کو پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پختونخوا؛ شدید بارشوں سے کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ

پشاور: خیبر پختون خوا میں شدید بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کے مطابق شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کےپیش نظر ضلعی مزید پڑھیں

Pak China Flags

چینی نائب وزیراعظم کی آمد، اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل ہوگی

سلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم ایک روزہ دورے پر 31جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم دورہ کے دوران مختلف منصوبوں کے معاہدے کریں گے۔دورہ کے دوران وہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت مزید پڑھیں