Court Hammar

فوج کو پابند کریں گے غیر آئینی اقدام نہ کرے، نہیں چاہوں گا فوج شہریوں پر بندوق اٹھائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت میں وکیل اعتزاز احسن نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل مزید پڑھیں

ژوب کینٹ پر حملے میں ہلاک دہشت گرد افغانی نکلے، دفترخارجہ کا شدید ردعمل

اسلام آباد: ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی، پاکستانی دفترِ خارجہ کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 12 جولائی کو ژوب مزید پڑھیں

PTI Flags

پی ٹی آئی نے راجہ ریاض اور نور عالم سمیت 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کو پارٹی سے نکال دیا۔ تحریک انصاف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

Tosha Khana Case

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم، گواہ طلبی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے ان کے تمام گواہوں کو غیر متعلقہ قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی استدعا منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ’’ویلویتورائی قتل عام‘‘ کو 34 برس مکمل

ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ’’ویلویتورائی قتل عام‘‘ کو 34 سال مکمل ہوگئے۔ 1987 میں ہندوستان نے سری لنکا سے جبراً معاہدہ کر کے امن قائم کرنے کے نام پر 80 ہزار فوج جافنا میں تعینات کی جبکہ مزید پڑھیں

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کی قید سے 385 سے زائد پاکستانی بازیاب

طرابلس: انسانی اسمگلروں کی قید سے 385 سے زائد پاکستانی بازیاب کرالیے گئے۔ لیبیا میں انسانی اسمگلروں کی قید سے سیکڑوں پاکستانی بازیاب کرالیے گئے، ان پاکستانی تارکین وطن کو انسانی اسمگلروں نے تاوان حاصل کرنے کی غرض سے اپنے مزید پڑھیں