National Assembly of Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر کو بھجوادی

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے، سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی گئی۔ صدر آئین کے آر ٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کریں گے۔ صدر مملکت مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے 15ماہ میں ملنے والے تحائف فروخت کرکے رقم یتیم بچوں کی تعلیم پر خرچ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے توشہ خانہ تحائف نیلام کرکے رقم یتیم بچوں کی تعلیم اور بہبود پر خرچ کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے اجلاس کے دوران 15 ماہ میں وزیراعظم کو ملنے والے مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

آج رات صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کی سمری بھیجوں گا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ آج رات صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیجیں گے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 16ماہ کی مختصر ترین حکومت کو مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا پر کوئی خوشی نہیں، مٹھائی بانٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو دی گئی سزا پر قطعاً کوئی خوشی نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پارلیمنٹ سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی حکومت کیلئے 16 ماہ مختصر ترین مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو برطانیہ میں مشکلات کا سامنا

لندن: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو برطانیہ میں مشکلات کا سامنا ہے۔ جج ہمایوں دلاور فیصلہ سنانے کے بعد برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ کی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات میں وزارت خارجہ رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد: وزارت خارجہ نے ڈاکٹر فوزیہ کی امریکا میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا اور امریکا روانگی کی اجازت نہیں دی۔ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی ، ان مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی

اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجیں گے۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے مزید پڑھیں