Rizwana Torture Update

رضوانہ تشدد کیس؛ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: رضوانہ تشدد کیس میں عدالت نے جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اسلام آباد میں کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والوں کا رش ، روزانہ 40 ہزار افراد کی پاسپورٹ دفاترآمد

اسلام آباد: ملک سے باہر جانے والوں کا رش برقرار ہے اور روز 40 ہزار افراد پاسپورٹ دفاتر آرہے ہیں۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

نگراں وزیراعظم کے لیے اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے درمیان مشاورت جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو کیا تھا جس کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ پولیس کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات مزید تیز کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

امریکی میڈیا میں چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق سائفر لیک

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق مشہور زمانہ سائفر کو افشا کردیا۔ امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ نے سائفر کے متن کو شائع کرتے ہوئے خبر میں لکھا کہ اس سائفر سے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

Arif Alvi

قومی اسمبلی تحلیل، وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے دسختط کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی ایڈوائس پر صدر مملکت نے دستخط کردیے جس کے بعد قومی اسمبلی تحلیل اور وفاقی کابینہ ختم ہوگئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے کچھ دیر مزید پڑھیں