Islamabad High Court

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات؛ مناسب آرڈر پاس کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی اجازت نا دینے کا کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ مناسب آرڈر پاس کریں گے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

PTI Flags

سائفر لیک؛ پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھرعدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی نیوز ویب سائٹ پر سفارتی سائفر شائع ہونے کے بعد ایک بار پھر ایک اعلیٰ اختیارات پر مبنی عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ پارٹی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی سطح پر ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگادی۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اس سلسلے میں خط تحریر کیا ہے۔ اس خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں

کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف ابوظبی کو 7 سال کیلیے دینے کی منظوری

اسلام آباد: کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف سات برس کے لیے ابوظبی کو دینے کی منظوری دے دی گئی۔ پاکستان اور ابوظبی پورٹ کے درمیان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ایسٹ وہارف ٹرمینل معاہدے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ابوظبی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت، آج فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت ہوئی تاہم حتمی نام پر اتفاق نہ ہوسکا جسے کے بعد اب کل دوبارہ مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں