جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کا مبینہ واقعہ، مشتعل افراد نے 4 گرجا گھر جلا ڈالے

پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کا مبینہ واقعہ پیش آیا، مشتعل افراد نے 4 گرجا گھر، مسیحی برادری کے درجنوں مکان، گاڑیاں اور مال و اسباب جلا دیے۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا فیصل آباد میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کا فیصل آباد میں توہین قرآن کے الزام میں مسیحی برادری کے گھروں اور گرجا گھروں پر حملوں اور املاک نذر آتش کیے جانے کے واقعات پر ردعمل سامنے آگیا۔ نگران وزیراعظم نے بیان مزید پڑھیں

آذربائیجان کی قومی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

باکو / اسلام آباد: آذربائیجان کی ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ آذربائیجان کی قومی ایئرلائن ازل نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں بیس ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو کیوں بار بار گرفتار کیا جا رہا ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر 21 اگست تک فیصلہ کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا اگر آئندہ سماعت تک ہائیکورٹ نے فیصلہ نہ کیا تو مزید پڑھیں

Court Hammar

مراد سعید، علی امین، حماد اظہر، فرخ حبیب سمیت 22 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

لاہور: سانحہ نو مئی اور جناح ہاؤس حملے کے مرکزی مقدمے میں سابق صوبائی وزیر سمیت پی ٹی آئی کے 22 اہم رہنماء اشتہاری قرار دے دیے گئے۔ میاں اسلم اقبال، مراد سعید، عندلیب عباس، احمد نیازی، فرخ حبیب، زبیر مزید پڑھیں