Arif Alvi

خاتون ملازم کو ہراساں کرنے پر نیپرا ڈائریکٹر برطرف

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے پر نیپرا کے ڈائریکٹر کو نوکری سے نکالنے کی سزا عائد کر دی۔ اعلامیے میں صدر مملکت نے واضح کیا کہ ’’کسی نرمی کی گنجائش نہیں!‘‘۔ نامناسب پیغامات، مزید پڑھیں

فاطمہ پھرڑو کیس؛ انکوائری ٹیم نے ملزم اسد شاہ کے گھر سے شواہد اکٹھے کرلیے

سندھ کے علاقے رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں قتل ہونے والی دس برس کی معصوم بچی فاطمہ پھرڑو کے کیس میں شواہد جمع کرنے کیلئے انکوائری ٹیم رانی پور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق فارنزک ٹیم لاڑکانہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستے دام فروخت نہیں کرسکتے، نگراں حکومت

اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں انہوں ںے بتایا کہ مزید پڑھیں

ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کے پہلے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکثریت کو اقلیت کا مزید پڑھیں

کور کمانڈر ہاؤس حملہ؛ حسان نیازی کو ٹرائل کےلیے فوج کے حوالے کردیا گیا

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کےلیے فوج کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل پنجاب حکومت نے حسان مزید پڑھیں

جڑانوالہ واقعے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا کردار سامنے آگیا

اسلام آباد: جڑانوالہ واقعے میں ہندوستان کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کا کردار کھل کر سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق جڑانوالہ میں مسیحی عبادت گاہوں پر حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ملے ہیں۔ مزید پڑھیں