شمالی وزیرستان میں مزدوروں کی گاڑی میں دھماکے سے11 محنت کش جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں مزدوروں کو لانے والی گاڑی میں دھماکے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل کے علاقے گل میر کوٹ کے قریب ایک گاڑی میں ہوا، جس مزید پڑھیں

پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے ہونے والے اقدامات کو روکے۔ دفتر خارجہ مزید پڑھیں

Imran Khan Cipher

سائفر معاملہ، عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج

اسلام آباد: سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے ملوث عناصر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سخت سزائیں دینے کا فیصلہ بھی مزید پڑھیں

صدر مملکت کے دستخط؛ سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بلز قانون کی شکل اختیار کرگئے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کردیے جس کے بعد دونوں بلز قانون کی شکل اختیار کرگئے۔ واضح رہے کہ دونوں بلز قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ مزید پڑھیں

ہالینڈ؛ پولیس سیکورٹی میں سیاستدان کیجانب سے قرآن پاک کی بیحرمتی

دی ہیگ: سویڈن کے بعد ہالینڈ میں بھی پولیس کی موجودگی میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے معلون سیاستدان اور انتہاپسند سفید فام پارٹی کے رہنما نے ترکیہ کے سفارت خانے مزید پڑھیں

علما اور آئی جی پنجاب نے جلائے گئے کیتھولک چرچ کی تعمیر نو شروع کردی

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں جڑانوالہ میں تمام مسالک کے علماء کرام اور مسیحی کمیونٹی کی جانب سے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے جلائے گئے کیتھولک چرچ کی تعمیر نو شروع کردی گئی۔ جلائے گئے کیتھولک مزید پڑھیں