پی آئی اے پرائیویٹائزیشن جلد، اسٹیل ملز، پاور کمپنیوں کی نجکاری موخر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کو پرائیویٹائزکرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئرلائن کو فروخت کرنے سے پہلے اسے قرضہ سے پاک کیا جائے گا، اس کے ذمے واجبات ایک ہولڈنگ کمپنی کے سپرد کیے مزید پڑھیں

PM and Army Chief in Quetta

وزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ کا دورہ، صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت

کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران فورم کو نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں نوک جھونک، سماعت کل تک ملتوی

پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے سوال کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان نوک جھوک ہوئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر مزید پڑھیں

اشیا اور کرنسی اسمگلنگ سے پاکستان کے وجود کوخطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاکہ مقامی مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان کی گرفتاری سے پہلے جی ایچ کیو پر حملے کا منصوبہ بنا، صداقت عباسی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گرفتار کرتے ہوئے صداقت عباسی نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

طوفان الاقصیٰ؛ 9 امریکیوں سمیت 800 اسرائیلی ہلاک اور 560 فلسطینی شہید

تل ابیب: حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 800 ہوگئی جن میں 9 امریکی شہری بھی شامل ہیں جبکہ فلسطینی شہداء کی تعداد 550 سے زائد ہوگئی۔ ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی اتوار کو مزید پڑھیں