Kaba Prayer For Palestine

خانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا کی ویڈیو

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں میں آج نمازِ جمعہ سے قبل امام کعبہ شیخ اسامہ خیاط نے اسرائیلی بمباری کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں دعا کرائی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام کعبہ کی فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

Hamas Update

اسرائیل ہمارے مجاہدین کا مقابلہ نہیں کرسکتا، حماس ترجمان

یروشلم / کراچی: فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میں ہم سے لڑنے کی طاقت نہیں، آپریش الاقصیٰ فلڈ میں متعدد صیہونی فوجیوں اور شہریوں کو حراست میں لیا مزید پڑھیں

ایف آئی اے افسران کا شہری کو اغواء کرکے 3 کروڑ روپے تاوان لینے کا انکشاف

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور میں گینگ آف 5 سامنے آگیا، سائبر کرائم میں کنٹریکٹ پر تعینات انسپکڑز کی جانب سے شہری کو یرغمال بنا کر مبینہ طور پر 3 کروڑ روپے تاوان لینے کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں

غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی اسرائیلی دھمکی

غزہ: اسرائیل نے شمالی غزہ کی 11 لاکھ کی آبادی کو 24 گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ کی شہری آبادی پر 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف کرلیا۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب مزید پڑھیں