اسرائیلی فوج کی غزہ کے اسپتال پر بم باری، لمحوں میں 800 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے اسپتال پر تازہ حملے میں 800 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس کا واقعے پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ غزہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے ملاقات، ارشد شریف کیس کی تحقیقات میں تعاون مانگ لیا

بیجنگ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کینیا کے صدر پر زور دیا ہے کہ وہ معروف صحافی ارشد شریف قتل کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کرنے میں سہولت فراہم کریں۔ نگراں وزیراعظم نے بیجنگ میں چینی صدر کی مزید پڑھیں

PMLN

مینار پاکستان جلسے میں جانے والے جنت میں جائیں گے، ن لیگی رہنما

کمالیہ: (ن) لیگ کے رہنما چوہدری اسد الرحمان نے نواز شریف کے استقبال کے لیے مینار پاکستان آنے والوں اور کارنر میٹنگ میں شریک افراد کو جنت میں جانے کی بشارت دے دی، ان کی کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو مزید پڑھیں

ISPR

فلسطینی بھائیوں کے اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کیلیے فلسطینی بھائیوں کے اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف مزید پڑھیں

PTI Flag

نگران حکومت کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ سینئر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود سے ان کی رہائشگاہ پر نگران وزیرِاطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صاف شفاف انتخابات کے مزید پڑھیں

JUI F

مولانا فضل الرحمان نے “سیاسی گنجائش” کا فارمولا پیش کردیا

اسلام آباد: جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیاسی ماحول اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے سیاسی جماعتوں کو تجویز دیدی۔ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی مزید پڑھیں

ایندھن بحران؛ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، ہزاروں مسافر پریشان

کراچی: پی آئی اے مالی بحران اور پی ایس او سے ایندھن نہ ملنے کی و جہ سے قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا، جس سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کے ساتھ شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا مزید پڑھیں