UN Security Council

خدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں؛ فلسطینی مندوب اقوام متحدہ اجلاس میں رو پڑے

جنیوا: اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ہیں اور اب تک 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا مزید پڑھیں

Court Order

آڈیو لیک اسکینڈل : سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد: آڈیو لیک اسکینڈل پر جواب دہی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے دس نومبر تک تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی۔ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس مزید پڑھیں

حکومت نے ’پے پال‘ اور ’سٹرائپ‘ پیمنٹ کے حوالے سے خوشخبری سنا دی

نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ عوام کو آنے والے ہفتوں میں ”پے پال“ اور ”سٹرائپ“ پیمنٹ گیٹ ویز کے حوالے سے اچھی خبر سننے کو ملے گی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت مزید پڑھیں

بدترین مہنگائی؛ والدین بچوں کو نجی اسکولوں سے اٹھاکرسرکاری اسکولوں میں داخل کرانے لگے

کراچی: ملک میں جاری بدترین مہنگائی کی وجہ سے والدین بچوں کو نجی اسکولوں سے اٹھاکر سرکاری اسکولوں میں داخل کرانے پر مجبور ہوگئے۔ ایک نجی اخباری ذرایع کی رپورٹ کے مطابق تاریخی مہنگائی کے طلبا، ان کی تعلیم اور مزید پڑھیں