Gaza Bombing

غزہ پر گزشتہ شب مزید ڈھائی ہزار حملے، ایک ماہ میں تقریباً 10 ہزار شہادتیں

غزہ اسرائیل کے سفاکانہ حملوں کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ گزشتہ شب غزہ پر ڈھائی ہزار حملے کیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ ایک رات میں غزہ پر ڈھائی ہزار مزید پڑھیں

Foriegn Office

فلسطین پرایٹم بم حملے کی اسرائیلی دھمکی علاقائی سلامتی کیلیے خطرہ ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے فلسطینیوں پر ایٹم بم حملے کی دھمکی کو علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق فلسطینیوں پر ایٹم بم کے ممکنہ استعمال کے اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

میانوالی ائیر بیس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

راولپنڈی: میانوالی ائیر بیس پر حملے میں ہلاک دہشت گردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ روز میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے، میانوالی حملے میں مارے جانے والے مزید پڑھیں

IMF

آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک کی تازہ رپورٹ مزید پڑھیں

اسرائیل کی البریج پناہ گزین کیمپ پر پھر بمباری، 20 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ پر پھر بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے البریج کیمپ میں 20 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

Israeli Bombing

امت مسلمہ کا فرض ہے اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے، اسماعیل ہانیہ

دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعیت علماء اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جس کے دوران غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان جے یو آئی اے اسلم مزید پڑھیں

حکومت کا اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر کیلئے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ

حکومت نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر کے لیے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرولیم کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال مزید پڑھیں