Federal Govt

افغانستان ٹی ٹی پی یا پاکستان میں سے ایک کو چن لے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف دہشت گردوں کیخلاف افغان حکومت نےکوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے. نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عبوری افغان حکومت آنے کے مزید پڑھیں

غزہ میں آٹا ختم، روٹی بھی ناپید، قتل عام کیساتھ اسرائیلی فوجیوں کی لوٹ مار

غزہ میں آٹا ختم، روٹی بھی ناپید، قتل عام کیساتھ اسرائیلی فوجیوں کی لوٹ مار، جنوب کی طرف جانے والے کئی افرادراستے میں شہید، متعدد گرفتار، صہیونی فوجیوں نے شہریوں کا سامان لوٹ لیا ۔ غزہ میں موجود فلسطینی سیاسی مزید پڑھیں

PPPP

ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک اںصاف کو اقتدار کے لیے نہیں ہٹایا اس لیے ہٹایا تھا کہ ان سے حکومت چل نہیں رہی تھی، ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے مزید پڑھیں

lahore smog

لاہورسمیت چار اضلاع میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، تعطیل کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر جمعہ ہفتے کو لاہور ڈویژن گوجرانولہ حافظ آباد میں چھٹی دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اسموگ کے تدارک کے مزید پڑھیں

Gaza Aid From Pakistan

پاکستان آرمی نے غزہ کیلیے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی

راولپنڈی: پاکستان آرمی نے مظلوم فلسطینی عوام کے لیے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی۔ پاک فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے غزہ کے لیے یہ امداد کی دوسری کھیپ اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی ہے۔دوسری مزید پڑھیں

Ministry of Finance

پاکستان کو ایک بار پھر 6.5 ارب ڈالر کے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ کا سامنا

پاکستان کو ایک بار پھر ساڑھے 6 ارب ڈالر کے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے۔ نگران حکومت نے سعودی عرب اور یو اے ای سمیت دوست ممالک اور عالمی اداروں سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

IMF

آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلیے بجٹ سبسڈی ختم کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی مزید پڑھیں