Court Order

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کےوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری اورایندھن کی قلت، غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال میں بھی کام بند

غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال میں بھی کام بند ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزہ کے دوبڑے اسپتالوں الشفا مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

زمین مالک کو بغیر ادائیگی روڈ بنانے پر پنجاب حکومت پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مرلہ زمین پر مالک کو بغیر معاوضہ ادائیگی روڈ بنانے پر حکومت پنجاب پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس مزید پڑھیں

جسٹس (ر) ارشد حسین نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور: جسٹس (ر) ارشد حسین نے نگراں خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخواحاجی غلام علی نے صوبائی نگراں وزیراعلیٰ سے عہدے کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ محمودخان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی مزید پڑھیں

PTI Flag

نگراں وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانیکا اعلان

پشاور: پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے گفتگو مزید پڑھیں