اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، پیر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: چھ یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اسرائیل میں حکومت مخلاف مظاہرے شروع ہوگئے، ملک کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین نے پیر کو ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی۔ اتوار کو چھ یرغمالیوں کی لاشیں ملنے مزید پڑھیں

منچھر جھیل کا پانی بپھر گیا، سیلابی ریلا سیہون کی طرف بڑھنے لگا

سیہون: اندرون سندھ میں موسلادھار بارشوں کے باعث منچھر جھیل میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے اور پانی جھیل سے نکل کر شہری علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق منچھر جھیل کا سیلابی ریلا سیہون مزید پڑھیں

ریلوے میں ہزاروں آسامیاں ختم کرنے پرپریم یونین کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور: ریلوے میں 13 ہزارسے زائدآسامیاں ختم کرنے پرریلوے ملازمین کی پریم یونین نے ملک گیراحتجاجی تحریک شروع کرنے کااعلان کردیا۔ 4 ستمبر کواوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پراحتجاجی جلسہ ہوگا۔ پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی چیئرمین ضیاء الدین انصاری، صدر مزید پڑھیں

آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرار

اسلام آباد: مختلف ٹی وی چینلز پر تحقیقاتى کمیٹی کی جانب سے آئی پی پیز مالکان کو طلب کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دی گئیں۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق تحقیقاتى کمیٹی کا آئی پی پیز مالکان مزید پڑھیں