لاہور میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاک

لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس( سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب سی ٹی ڈی نے انٹیلی مزید پڑھیں

USA State Department

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت مزید پڑھیں

Peshawar : Afghan Counsel General

پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹ

پشاور: افغان قونصلیٹ کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے۔ پشاور میں منعقدہ رحمت العالمین کانفرنس میں قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے مزید پڑھیں

KP Government Logo

افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی پرکے پی حکومت کا موقف سامنے آگیا

پشاور: پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں افغان سفارت کاروں کے کھڑے نہ ہونے پر حکومت خیبرپختونخوا نے موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ہے مناسب طریقہ یہی ہے کہ وہ خود جواب مزید پڑھیں

Foriegn Office

افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی پر شدید ردعمل جاری کردیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پشاور میں مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

وزیراعلی کی شرمناک حرکت کے باعث ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فیصل واؤڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واؤڈا نے افغان قونصل جنرل کے قومی ترانے کے احترام میں نہ کھڑے ہونے کا ذمہ دار تحریک انصاف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو قرار دے دیا۔ پشاور میں پیش آئے واقعے پر سینیٹر فیصل واؤڈا نے مزید پڑھیں

PTI Jalsa

پی ٹی آئی کو آئینی ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں وہ دسمبر تک وقت چاہتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ اب راز نہیں کیونکہ یہ ہر لیڈر کے پاس پہنچ چکا ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ تحریک مزید پڑھیں

Peshawar : Afghan Counsel General

افغان قونصلیٹ کےعہدیداروں نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، قومی ترانے کے دوران بیٹھے رہے

پشاور: افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آج رحمت العالمین کانفرنس پر پشاور میں دعوت دی تھی جس میں افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے قومی ترانے کے دوران سفارتی پروٹوکول کی دھجیاں مزید پڑھیں