پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار

اسلام آباد: نگراں حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ نگراں حکومت نے جاتے جاتے ایک بار پھرپیٹرول کی قیمت بڑھا دی، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں چار روپے 13 پیسے کا مزید پڑھیں

PTI Flag

بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر گوہر علی خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے جبکہ تین صوبائی صدور کا انتخاب بھی بلامقابلہ عمل میں آیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی مزید پڑھیں

Court Order

مانگے تانگے کی حکومت زیادہ عرصہ چلنے والی نہیں، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مانگے تانگے کی حکومت زیادہ عرصہ چلنے والی نہیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری مزید پڑھیں

JUI F

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛ اسپیکراور وزیراعظم کیلیے ووٹ مانگ لیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے قومی اسمبلی میں اپنے نامزد کردہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے لیے ووٹ مانگ لیے۔ عمرایوب، اسد قیصر اور جنید مزید پڑھیں

Gwadar Hit By Flood

طوفانی بارشوں سے تباہی کے سبب گوادرکو آفت زدہ قراردیدیا گیا

بلوچستان کی صوبائی حکومت نےشدید بارشوں کے باعث ضلع گوادرکو آفت زدہ قراردےدیا ہے۔ نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے بتایاہے کہ طوفانی بارشوں سے تباہی کے سبب گوادرکو آفت زدہ قراردیدیا گیا، جبکہ پاک فوج،ایئرفورس اورپاک بحریہ،این ڈی ایم مزید پڑھیں

Israel Attack on Hamas

امداد لینے کیلیے جمع فلسطینیوں پراسرائیلی فوج کی فائرنگ؛ 100 سے زائد شہید

رفح: غزہ میں امداد لینے کے لیے میدان میں جمع ہونے والے فسطینی خواتین اور بچوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں 104 افراد شہید اور 760 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی وزارت مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس: مظاہرنقوی کو 10 کروڑ روپے کی ادائیگیوں کا ریکارڈ پیش

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں نجی بینک کے مینجر نے جسٹس (ر) مظاہر نقوی کو پانچ پانچ کروڑ روپے کی ادائیگی کے بینک ڈرافٹ کا ریکارڈ پیش کردیا۔ چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مزید پڑھیں