سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ریاض: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اتوار کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سدیر میں مزید پڑھیں

پیراشوٹ نہ کھلنے سے امدادی پیکٹ فلسطینیوں پر گرگیا؛5 جاں بحق،10 زخمی

غزہ میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے سے امدادی سامان پھینکنے کے دوران ایک بھاری پیکٹ پیرا شوٹ نہ کھلنے کی وجہ سے چھت پر امداد کے منتظر فلسطینی خاندان پر گر گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کی مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے چاند کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مزید پڑھیں

PTI Protest

لاہور میں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے لاہور میں احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا۔ بیٹا بلک شیر کھوسہ نے بتایا کہ والد لطیف کھوسہ کو پولیس نے صدر گول چکر سے مزید پڑھیں