KPK Assembly

علی امین گنڈاپور کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نا اہلی کی درخواست پر الیکشن مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا

اسلام آباد: حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا گیا، جس میں مزید پڑھیں

جناح اسپتال کراچی میں ذیابطیس اورموٹاپے کی کامیاب روبوٹک سرجری

کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جناح اسپتال کراچی میں ذیابطیس اور موٹاپے کے شکار افراد کی روبوٹک سرجری کرلی گئی۔ جناح اسپتال کے سربراہ پروفیسر شاہد رسول کا دعویٰ ہے کہ اس روبوٹک سرجری کے بعد مریضوں کو مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بڑی مندی ریکارڈ ہوئی، جس سے سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے۔ ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا کارنامہ، ادھوری چھپائی والے نئے نوٹ جاری کردیے

کراچی کے نیشنل بینک میں انوکھا واقعہ پیش آیا۔ اسٹیٹ بینک نے مس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ بھیج دیے۔ بینکوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں ایک سائیڈ پرنٹ اور دوسری سائیڈ خالی ہے۔ مزید پڑھیں