قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات، نتائج کا سلسلہ جاری

لاہور: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی مزید پڑھیں

پاکستان میں دراندازی کے دوران ہلاک حملہ آور افغان باشندہ نکلا

پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب ہوگیا۔ حال ہی میں افغانستان سے متصل شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے دراندازی کے دوران 7 حملہ آور مارے مزید پڑھیں

Pakistan IMF

آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد / واشنگٹن: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت، آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست منظور کر مزید پڑھیں

Customs

ڈی آئی خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2کسٹم اہلکار اور مخبر سمیت 3افراد جاں بحق

پشاور: ڈی آئی خان میں یارک ٹول پلازہ کے قریب رات گئے کسٹم اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار اور مخبر سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کسٹم اہلکار ناکے پر مزید پڑھیں

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان 101 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

اسلام آباد: سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے۔ روئیداد خان نے بھرپور زندگی گزاری۔ ان کی عمر 101 برس تھی۔ وہ جمہوریت اور انسانی حقوق کے زبردست حامی تھے۔ وہ سابق سیکرٹری داخلہ، سندھ اور خیبرپختونخوا کے چیف مزید پڑھیں