Gaza Child

اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی

فلسطین: غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون کے پیٹ سے معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے بچی جان کی بازی ہار گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے غزہ میں رفح کے علاقے مزید پڑھیں

KPK Government

خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اورمشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار

پشاور: خیبر پختونخوا میں صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار کرلی گئی۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ارسال سمری میں ہاؤس رینٹ، سبسڈی اورتزئین و آرائش کیلئے مختص فنڈ کو 5 لاکھ سے مزید پڑھیں

PTI Flag

فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے اور آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں

German Flag

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا

لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں نعرے لگائے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں 5 ویں عاصمہ جہانگیر مزید پڑھیں

FBR Pakistan

وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ

اسلام آباد: وزیراعظم نے اقتصادی چلینجز سے نکالنے کے لیے ٹاسک پورا نہ کرنے اور مبینہ کرپشن میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 21 اور 22 کے تیرہ افسران کو عہدے سے ہٹا دیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا

خیبر: پولیس اور سکیورٹی اہل کاروں کی فائرنگ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 25 اپریل کو خیبر میں فورسز کے ایک آپریشن میں فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد عظمت ہلاک مزید پڑھیں