Jamat e Islami Pakistan

انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کرکے عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے، جماعت اسلامی اس حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر رہی ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

Saudi Pakistan Relation

ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت

ریاض: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی نے آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر ملاقات کی۔ سعودی وزیر سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مزید پڑھیں

PTI Flag

مجھے چیئرمین پی اے سی کے نام پر مشاورت ہی نہیں کرنے دی جارہی، بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی اے سی کے نام کیلئے مجھے مشاورت ہی نہیں کرنےدی جارہی، آج مشاورت مکمل ہوجائےگی۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی، اس دواران ایک مزید پڑھیں

Security Forces

بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی: وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور وزیرخزانہ کے دورہ واشنگٹن میں اہم پیشرفت، آئی ایم ایف کی نئے پروگرام پر رضامندی سے اسٹاک مارکیٹ میں بھرپور تیزی آگئی۔ مثبت معاشی اشاریوں و توقعات سے 100 انڈیکس نے نیا تاریخ مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دے کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر چیئرمین سنی مزید پڑھیں