Sindh High Court

سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے مختلف شاہراہوں اور رفاعی پلاٹس پر قائم غیر قانونی بچت بازار اور چنگ چی رکشہ اسٹینڈز ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے مزید پڑھیں

PTI Flag

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان سے ملاقات ہوئی جس میں آئین و قانونی کی حکمرانی اور ملکی معیشت کے مزید پڑھیں

Pakistan Saudia Arabia Flags

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا

اسلام آباد: وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، حکومت نے پاکستان سے سرخ فیتے کے کلچر کے خاتمے کا عزم کیا ہے۔ یہ بات وفاقی وزرا عطا مزید پڑھیں

اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم

کراچی: پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ترقی پذیر رکن ملکوں کیلیے 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مختص کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جب کہ یہ اضافی فنڈز آئندہ 10سالوں میں موسمیاتی تبدیلی، آبی و غذائی عدم مزید پڑھیں

Wheat Crops

پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار

پشاور: پختونخوا حکومت کاشت کاروں سے 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریداری کل سے شروع کرے گی۔ صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت تقریباً 29 ارب روپے کی لاگت مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا دونوں ہی چیئرمین پی مزید پڑھیں