Criminal Act

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

سلام آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع نہیں۔ ہائیکورٹ میں ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سعودی کابینہ؛ پاکستانی انٹیلی جنس سے تعاون کا معاہدہ منظور

ریاض: سعودی کابینہ نے دہشت گردی کے انسداد کیلیے سعودی پبلک پراسیکیوشن اور پاکستانی انٹیلی جنس کے ساتھ تعاون کے معاہدے کی منظوری دیدی۔ سرکاری سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں کابینہ مزید پڑھیں

PTI Flag

عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلانے پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے نئے مالی سال 2025-2024کا بجٹ پیش کرنے کے لیے 24 مئی کو دوپہر تین بجے اسمبلی اجلاس طلب کیا گیا مزید پڑھیں