سرگودھا میں توہین قرآن کے الزام میں مشتعل ہجوم کی ہنگامہ آرائی، درجنوں افراد گرفتار

سرگودھا: مجاہد کالونی میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر مشتعل ہجوم نے کالونی کے باہر احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ کی، پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید پڑھیں

KPK Assembly

ایس آئی ایف سی اجلاس شروع، علی امین گنڈاپور بھی موجود

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی موجود ہیں۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

آٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آٹو انڈسٹری کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد ڈیوٹی و ٹیکس بڑھانے اور نان فائلرز کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد مزید پڑھیں

ہر چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، آئی ایم ایف کی شرائط نے وزیراعظم کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف )نے نئے بیل آئوٹ پیکیج کے لیے پاکستان میں فروخت ہونے والی تقریباً تمام اشیا بشمول ادویات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی پیشگی شرط نے حکومت کوشدید مشکل میں ڈال مزید پڑھیں

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے تمام مقدمات براہ راست نشر کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیس میں لاپتا افراد کے تمام مقدمات براہ راست نشر کرنے کا حکم دیتے ہوئے 29 مئی کو وفاقی وزیرقانون، سیکٹر کمانڈر انٹرسروسز انٹیلیجینس (آئی ایس آئی)، مزید پڑھیں

Gaza Destruction

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوری طور پر آپریشن روکنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد کےلیے جنوبی افریقی درخواست پر مزید پڑھیں