Sunni Ittehad Council

حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر رضا مند

وفاقی حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی ) کی سربراہی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر رضا مند ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیز کی تشکیل کے معاملے پر فارمولا طے پا گیا مزید پڑھیں

KE Over Billing

کے الیکٹرک کی جانب سے سرکاری اداروں پر اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے سرکاری اداروں پر اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف صوبائی وزہر توانائی ناصر حسین شاہ نے بدھ کو کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے مزید پڑھیں

بلوچستان کی تحصیل ماشکیل میں ایرانی فورسز کی فائرنگ، 3 پاکستانی جاں بحق

بلوچستان کی تحصیل ماشکیل میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 3 پاکستانی جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ماشکیل عمر جمالی کے مطابق بدھ کو ایرانی فورسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا

پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا بانی پی ٹی آئی نے پنجاب مزید پڑھیں

Court Order

دورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلیے خط

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا گیا، جس کے بعد جج نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے ہائی مزید پڑھیں

Islamabad High Court

وفاقی حکومت نے 15 دن بعد اسلام آباد سے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی

وفاقی حکومت نے 15 دن بعد اسلام آباد سے لاپتا شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مغوی کشمیری شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں