لاہور؛ خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، مقدمہ درج

لاہور: جوہر ٹاؤن کے علاقے میں قائم غزل ہاسٹل میں خواتین کے ہاسٹل میں کیمرہ لگنے کا انکشاف ہوا ہے، خفیہ کیمرہ غزل ہاسٹل کے واش روم میں انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا تھا۔ خفیہ کیمرہ کے ذریعے ہاسٹل مزید پڑھیں

افغانستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کے رہائشی 8 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ مزید پڑھیں

PML

بغاوت چھوڑیں اور ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے مذاکرات کریں، وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی کو پیشکش

حکومت نے ایک پار پھر پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی معاملات اور مسائل حل کرنے کے لیے مذاکرات کی پیش کش کردی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر پی مزید پڑھیں

Dasu Dam

مقررہ تاریخ پر قسط ادا نہ کرنے پر 14 فیصد لیٹ پیمنٹ سرچارج لگے گا: دستاویزات

صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں کیونکہ نیپرا نے بجلی بلز میں قسط کی تعداد محدود کر دی ہے ۔ دستاویزات کے مطابق صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف مزید پڑھیں

PTI Flag

ریاست مخالف ویڈیو کا معاملہ، ایف آئی اے 3 پی ٹی آئی رہنما کو بھی بلا لیا

بانی پی ٹی آئی کےاکاؤنٹ سےشیخ مجیب سےمتعلق وڈیواپلوڈنگ معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کےبعدایف آئی اےنے بیرسٹر گوہر ، روف حسن اور عمر ایوب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ایک بار پھر وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، ایف بی آر کی مزید پڑھیں