KPK Assembly

خیبرپختونخوا حکومت کا اخراجات میں کمی کیلیے اقدامات کا اعلان

پشاور: حکومت خیبرپختونخوا نے اخراجات میں کمی کیلیے نئی آسامیوں کی تخلیق،گاڑیوں کی خریداری، سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی سمیت دیگر اقدامات کا اعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ کے مطابق صوبائی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کااعلان کیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت سے چالیس کلومیٹر دور واقع یونین کونسل سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپیکٹر کوئٹہ عبد الغنی نے بتایا کہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان مزید پڑھیں

Shahbaz Sharif Meeting

وزیراعظم کی کرپشن پر پاک پی ڈبلیو ڈی کو فوری ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو ناقص کارکردگی اور کرپشن پر فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کم کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پر اعتراض، تبدیلی کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد سے منتخب قومی اسمبلی کے ارکان نے الیکشن ٹربیونل پر اعتراض کرتے ہوئے تبدیلی کے لیے درخواست دائر کردی۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے تینوں ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے دائر درخواست میں موجودہ الیکشن ٹربیونل مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

مخصوص نشستیں کیس؛ بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابی نشان واپس ہونے کے بعد تاثر دیا گیا سیاسی جماعت ختم اور جنازہ نکل گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ نے مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس، چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس کی سماعت شروع ہو گئی، 13 رکنی فل کورٹ بینچ کارروائی سن رہا ہے، اس موقع پر کارروائی براہِ راست نشر کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں