Ali Ameen GundaPur

عمران خان نے علی گنڈاپور کے صحافیوں سے متعلق بیان کو نامناسب قرار دیدیا

راولپنڈی: عمران خان نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کے صحافیوں سے متعلق بیان کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اس پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ صحافیوںکی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر بانی چیئرمین مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان وفاق پرحملہ ہے، وزیردفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کرنےخھا کا اعلان کا وفاق پر حملہ ہے۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

کے پی میں پولیس کا احتجاج؛ قومی ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر

اسلام آباد: سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لکی مروت میں پولیس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے، قومی ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ خدانخواستہ وفاق کو خطرہ مزید پڑھیں

FBR House

ریونیو خسارہ ؛ ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تیاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ انفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ان کے گاڑیاں اور مزید پڑھیں

national Assembly

چارٹر آف پارلیمنٹ کیلیے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ کیلئے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی، جس میں 12 حکومتی اور 6 اپوزیشن ممبران شامل ہیں۔ سیاسی جماعت کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے فنگشن کو بہتر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی مزید پڑھیں

دو قانون، دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دو قانون، دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے،سب کے لیے ایک جیسا قانون اور ایک نظام ہونا چاہیے۔ بار کونسل ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں