Tax

نان فائلرز گاڑی اور مکان نہیں خرید سکیں گے، مزید پابندیاں لگانے کی تیاری

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین نے نان فائلرز پر گاڑی اور مکان کی خریداری پر پابندی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی مزید پڑھیں

Post Budget Press Conference by Muhammad Aurangzaib

زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کے نفاذ پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے: وزیرِ خزانہ اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کے نفاذ پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے یہ بات اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں بجٹ سیشن میں گھمسان کا رن پڑ گیا، لیگی اور اپوزیشن اراکین میں جھگڑا

پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں جب اسپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں

حکومت کا انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں اور ٹیکس دہندگان کے بارے میں ایف بی آرکو معلومات فراہم نہ کرنے والے بینک افسران کو جرمانےا ورایک سال تک کی قید کی سزا دینے کا مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

اب سانس لینے اور مرنے پر ٹیکس لگانے کی نوبت آگئی، سینیٹ اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار پر سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ‏لاہور ہائی کورٹ کے 8 الیکشن ٹریبونلز کے معاملے میں ‏الیکشن کمیشن نے لاہور ہائ یکورٹ کے جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں