کراچی؛ سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا

کراچی: سمندرمیں نہانے پرکمشنرکراچی کی جانب سےعائد پابندی کے باوجود شہریوں کی جانب سےسمندرمیں نہانے کاسلسلہ جاری ہے۔ عیدالاضحیٰ کے تیسرے روزباکس بے پرسمندرمیں نہانے ہوئے ایک نوجوان ڈوب کر لاپتہ ہو گیا جس کی تلاش کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی اورزیر زمین گہرائی 98 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں

KP Government Logo

لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کو سمجھا دیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے۔ عید کے ایام میں خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ پر مزید پڑھیں

لنڈی کوتل میں مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی جبران خلیل کو قتل کردیا

لنڈی کوتل: خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جبران خلیل جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی پولیس آفیسر سلیم عباس نے بتایا کہ تھانہ حدود لنڈی کوتل علاقہ مزرینہ میں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

China Flag

چین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیا

اسلام آباد: ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل اور کامیاب ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

Summer Weather

بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں درجہ حرارت 47 ڈگری ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی کے بعد گرم ترین علاقے نوکنڈی اور تربت رہے جہاں درجہ مزید پڑھیں

JUI F

ریاستی ادارے قبائلی علاقوں میں اپنی رٹ کھو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے قبائلی علاقوں میں اپنی رٹ کھو چکے ہیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ جے یو آئی رہنما مولانا مرزا مزید پڑھیں