Russian Transport Corridor

پاکستان کا روسی نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان نے نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی نے بتایا ہے کہ پاکستان نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے انٹرنیشنل نارتھ ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور مزید پڑھیں

Audio Leaks

شہری کی بازیابی؛ سیکٹر کمانڈرزآئی ایس آئی، ایم آئی کو دستخط کیساتھ رپورٹ جمع کرانیکا حکم

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر کے شہری خواجہ مزید پڑھیں

Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم ہوگئی اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے مسلسل دوسرے روز پی ایس ایکس میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ ہو مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی مذاکرات سے خوشحالی اور امن آئے گا، صدر مملکت

گوادر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار میں اضافہ ضروری ہے، قابل اور بہادر پولیس اہلکار تعینات کرنے کی ضرورت ہے اور مزید پڑھیں

Bilawal Shahbaz Meeting

بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو بجٹ منظوری میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرادی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ کی منظوری میں تعاون کرنےکی یقین دہانی کرادی، ساتھ ہی وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ بھی کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کی شہادت پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، میتیں وطن لانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حج کے دوران مختلف وجوہات کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے 35 پاکستانی عازمین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے جسد خالی پاکستان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں