Bilawal Shahbaz Meeting

بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں نتیجہ خیز بات نہیں ہوئی، شازیہ مری

رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں نتیجہ خیز بات نہیں ہوئی۔ شازیہ مری نے جیو نیوز کے پروگرام’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی مذاکرات پر مزید پڑھیں

Swat Police Station Burned

توہین قرآن کا الزام، مقامی سیاح کو مشتعل ہجوم نے سوات میں ہلاک کر دیا، تھانہ نذر آتش

سوات+مدین(نمائندگان جنگ) سوات کے علاقے مدین میں ایک مقامی سیاح کو قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں مشتعل ہجوم نے آگ لگا کر ہلاک کردیا۔ ملزم کی گرفتاری کے بعد مشتعل عوام کا تھانے پر دھاوا۔ لوگوں نے اعلانات مزید پڑھیں

Russian Transport Corridor

پاکستان کا روسی نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان نے نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی نے بتایا ہے کہ پاکستان نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے انٹرنیشنل نارتھ ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور مزید پڑھیں

Audio Leaks

شہری کی بازیابی؛ سیکٹر کمانڈرزآئی ایس آئی، ایم آئی کو دستخط کیساتھ رپورٹ جمع کرانیکا حکم

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر کے شہری خواجہ مزید پڑھیں

Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم ہوگئی اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے مسلسل دوسرے روز پی ایس ایکس میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ ہو مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی مذاکرات سے خوشحالی اور امن آئے گا، صدر مملکت

گوادر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار میں اضافہ ضروری ہے، قابل اور بہادر پولیس اہلکار تعینات کرنے کی ضرورت ہے اور مزید پڑھیں