تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی 2024 کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ 30 جون تک اضافی ٹیکسز ختم نہیں مزید پڑھیں

عزم استحکام آپریشن کا غلط تاثرلیا گیا، کسی کو گھروں سے نہیں نکالا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع

عزم استحکام آپریشن کا غلط تاثر لیا گیا۔ کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو گھروں سے نکالا جائے گا۔ پشاور سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عزم استحکام کے تحت دہشتگردی کی روک تھام کے لیے کثیرالجہتی پالیسی ترتیب دی مزید پڑھیں

Sindh Government

بجلی کمپنیوں کو شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا پابند کردیا، وزیرتوانائی سندھ

کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کمپنیوں کو شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا پابند کردیا ہے۔ کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو چیفس کے ساتھ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

Eid Prayer

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جمعے کی نماز اور خطبہ 15 منٹ کا کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث عبادت گزاروں کی جانوں کے تحفظ کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اس جمعہ بھی خطبہ، نماز اور دعا کو مختصر ترین کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مقدس مساجد مزید پڑھیں

American Congress

امریکی ایوان نمائندگا کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگا کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور امریکی قرارداد کا نوٹس لیا گیا اور قرار دیا گیا یہ پاکستان کے انتخابی عمل سے مزید پڑھیں