Nepra

بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا۔ متعلقہ ڈسکو مزید پڑھیں

MQM PAKISTAN

ایک سے 15 گریڈ تک نوکریاں کراچی کے مقامی افراد کو ملنی چاہئیں، ایم کیو ایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایک سے 15 گریڈ تک نوکریاں مقامی افراد کو ملنی چاہئیں۔ کراچی میں فاروق ستار سمیت دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

PSO

ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے، پیٹرولیم ڈیلرز

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرولیم مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

2018 میں بھی پی ٹی آئی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے، تب انتخابی نشان کیسے ملا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے تھے، تب انتخابی نشان کیسے مزید پڑھیں

نیا بجٹ نافذ؛ اشرافیہ کیلیے مراعات، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار

اسلام آباد: نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ نافذ ہوگیا، جس میں حکومت نے اشرافیہ کو مراعات دے دیں جب کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے امکانات معدوم، گیس کی فراہمی معطل کرنے کی ہدایت

کراچی: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل ملز کے حکام کو اسٹیل پلانٹ کے لیے گیس کی فراہمی معطل کرنے کی ہدایت کردی، جس کے بعد پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزارت مزید پڑھیں

PTI Flag

تحریک انصاف نے مذاکراتی ٹیم کیلئے 5 نام جے یو آئی کو دے دیے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکراتی ٹیم کےلیے 5 نام جمعیت علماء اسلام (ف) کو دے دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارٹی کے سینئر مزید پڑھیں