اسرائیل کا اپنے یرغمالیوں کی ہلاکت پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

جنیوا: غزہ کی ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر مزید پڑھیں

مغربی کنارے پر اسرائیلی پولیس کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

مقبوضہ بیت القدس: فلسطین کے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی پولیس کی گاڑی پر حملے کے دوران 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کنارے کے شہر ہیبرون میں اسرائیلی پولیس کی گاڑی فائرنگ کی مزید پڑھیں

اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، پیر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: چھ یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اسرائیل میں حکومت مخلاف مظاہرے شروع ہوگئے، ملک کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین نے پیر کو ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی۔ اتوار کو چھ یرغمالیوں کی لاشیں ملنے مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو انتخاب میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کے مزید پڑھیں

Uk Illegal Immigrants

برطانیہ کا پاکستان سمیت11 ممالک کے پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لندن: برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے 3 سالہ ڈی مزید پڑھیں