سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کرنے والا ملعون مردہ حالت میں پایا گیا

اوسلو: سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والا عراقی نژاد سلوان مومیکا ناروے میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ سوشل میڈیا پر ریڈیو جنیوا کے اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا مزید پڑھیں

بھارت؛ جہیز میں فارچیونر گاڑی نہ دینے پر بہو کو بیدردی سے قتل کردیا گیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز نہ لانے پر مہنگی گاڑی ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوائیڈا میں کرشمہ نامی لڑکی اپنے سسرالیوں کے مبینہ مزید پڑھیں

شام میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیلی حملہ؛ پاسداران انقلاب کا کمانڈر ہلاک

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کا کمانڈر سمیت متعدد ایرانی سفارت کار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق شامی اور ایرانی میڈیا نے قونصل خانے مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار بھکاری گرفتار

مکہ مکرمہ: ماہ رمضان میں گداگر بڑی تعداد میں سعودی عرب پہنچے ہیں جن کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی پولیس نے مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاریوں کو حراست میں مزید پڑھیں

افغانستان؛ بارودی سرنگ سے کھیلنے والے 9 بچے دھماکے میں جاں بحق

افغانستان میں بچے ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 بچیاں اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے مزید پڑھیں

Israel Flag

برطانوی حکومتی رپورٹ میں اسرائیل عالمی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار

لندن: برطانیہ کے سرکاری وکلاء نے اپنی حکومت کو دی گئی خفیہ رپورٹ میں اسرائیل کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کی سربراہ ایلیسیا کیرنز نے کہا مزید پڑھیں