عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، وحشیانہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت خلیجی و یورپی ممالک میں عید الفطر منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی و یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں مسلمان آج عید الفطر منا رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستان، سعودی عرب، یو اے ای، افغانستان، ملائیشیا، قطر اور یورپی ممالک مزید پڑھیں

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، آسٹریلوی وزیرخارجہ

کینبرا: آسٹریلیا کی وزیرخارجہ پینی وانگ نے تنازع فلسطین کا خاتمہ دو ریاستی حل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے پر غور کریں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا وفد طالبان سے حتمی مذاکرات کیلئے کابل کا دورہ کرے گا

کابل: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس عیدالفطر کے بعد طالبان کے ساتھ حتمی مذاکرات کے لیے اپنے سینئر معاون کو کابل بھیج دیں گے جہاں ‘آر یا پار’ کی بنیاد پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘

تہران: ایران کے سپریم لیڈر کے ایک مشیر نے خبردار کیا کہ شام میں حملے کے بعد اسرائیلی سفارت خانے “اب محفوظ نہیں” ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ان کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے مزید پڑھیں