Palestinian Youths Killed in Gaza

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ایک گھر پر بمباری؛ 4 فلسطینی جانباز شہید

جنین: مغربی کنارے کے علاقے جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران 4 فلسطینی نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین کے پناہ گزین کیمپ میں گھر گھر تلاشی مزید پڑھیں

Palestine - Refugees - Camp

غزہ میں 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر ہیں؛ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی کاموں کی نگران ایجنسی (OCHA) کے سربراہ آندریا ڈی ڈومینیکو نے بتایا کہ 23 لاکھ آبادی والے غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک 19 لاکھ فلسطینی بے گھر مزید پڑھیں

Smog in India

بھارت کے 10 بڑے شہروں میں 7 فیصد اموات فضائی آلودگی سے ہوتی ہیں؛ رپورٹ

نئی دہلی: ایک تحقیقی مطالعے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی، احمد آباد، بنگلور، چنئی، حیدرآباد، کلکتہ، ممبئی، پونے، شملہ اور وارانسی میں اموات کی وجہ فضائی آلودگی ہے۔ لینسیٹ پلانیٹری ہیلتھ جریدے میں شائع ہونے مزید پڑھیں

طالبان گوانتاناموبے میں اسیر افغانیوں کے بدلے امریکی قیدی رہا کرنے پر تیار

دوحہ: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان نے دوحہ میں مزید پڑھیں

Israeli Soldiers in Gaza

غزہ کھلی جیل بن چکا ،20 لاکھ سے زائد افراد بغیر کھانےاور دواؤں کے محصور ہیں، چین

نیویارک: چین کا کہنا ہے کہ غزہ ایک کھلی ہوئی جیل بن چکا ہے جہاں 20 لاکھ سے زائد افراد بغیربجلی، پانی، کھانے اور دواؤں کے رہنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں چین کے سفیر فو مزید پڑھیں

راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں تقریر، قرآن پاک کا حوالہ دیا، درود پڑھا

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا۔ راہول گاندھی نے لوک سبھا میں عدم تشدد اور امن کی بات کرتے ہوئے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا مزید پڑھیں