India Hindu Protest

بلاول کے مودی کو قصائی بولنے پر ہندو انتہا پسند سیخ پا، ملک گیر احتجاج کا اعلان

نئی دہلی: وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے امریکا میں بیٹھ کر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ’قصائی‘ کہنے پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ بلاول بھٹوکے مودی کو’قصائی‘ کہنے اور عالمی دنیا کو مزید پڑھیں

بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 31افراد ہلاک

بہار: بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 31 افراد ہلاک جبکہ بیشتر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شراب نوشی سے مرنے والے بیشتر افراد کا تعلق ریاست بہار کے دو الگ مزید پڑھیں

UK Parliament

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

Indian Masjid Color Green

مسجد سے مماثلت؛ انتہا پسند ہندوؤں کی فرمائش پربھارتی ریلوے اسٹیشن کا رنگ تبدیل

بنگلور: بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے مسلم ثقافت کی علامات، تاریخی مقامات و عمارتوں کی مسماری اور نام بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں بھارتی ریاست کرناٹکا میں کلبرگی ریلوے اسٹیشن پر سبز رنگ کو مسجد مزید پڑھیں

Congo Flood

کانگو میں سیلاب نے گاؤں کے گاؤں ملیا میٹ کردیئے؛ 141 ہلاکتیں

کنشاسا: افریقی ملک کانگو میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں 141 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ 10 سے زائد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

Attacks on Chinesse

کابل حملے کے بعد چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کا مشورہ

بیجنگ .: چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان فوری طور پر چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے افغانستان سے نکل جائیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بنگلادیش کے امیر دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار

ڈھاکا: بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان کو دہشت گردی کے الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے امیر کو گرفتار کر کے اُن کے خلاف مزید پڑھیں

ایران نے مظاہروں کی حمایت پر یورپی اور برطانوی شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا

تہران: ایران نے ملک میں جاری مظاہروں کی حمایت کرنے پر پر یورپی یونین اور برطانیہ کے شہریوں اور اداروں کو بلیک لسٹ کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے برطانوی و یورپین میڈیا اداروں، فوجی اڈے اور موجودہ و سابق سیاستدانوں مزید پڑھیں