ازبکستان نے پاک، افغان اور ازبک ریل کار منصوبے پر فزیبلٹی رپورٹ پاکستان کو دیدی

اسلام آباد: ازبکستان نے پاکستان، افغان اور ازبکستان ریل کار منصوبے پر فزیبلٹی رپورٹ پاکستان کے ساتھ شئیر کردی۔ پاکستان، افغانستان ازبکستان ریل کار منصوبے میں پیش رفت جاری ہے، ازبکستان نے اس حوالے سے فزیبلیٹی رپورٹ پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارت؛ دوران پرواز خاتون مسافر پر پیشاب کرنے والا شخص 6 ہفتوں بعد گرفتار

نئی دہلی: نومبر میں ایئر انڈیا کی پرواز میں نشے میں دھت ایک مسافر نے بزرگ خاتون پر پیشاب کردیا تھا جس پر پولیس نے 6 ہفتوں کی محنت کے بعد ملزم کو ڈرامائی انداز سے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

Oil and Gas Reserves

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کیلیے لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے سعودی لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے فروری میں ایشیا سے خریداروں کے لیے عرب لائٹ کروڈ کی سرکاری مزید پڑھیں

مسٹر ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، انس حقانی

دوحہ: طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب؛ ڈیوٹی فری شاپس پر شراب کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی

ریاض: سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر ڈیوٹی فری شاپس پر شراب کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر کھلنے والی ڈیوٹی فری مزید پڑھیں

Ukraine Russia War

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن بہت جلد مرنے والے ہیں، یوکرین ملٹری انٹیلی جنس سربراہ

یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جو کہ آخری اسٹیج پر ہے اور وہ جلد مرنے والے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین مزید پڑھیں

Masjid e Aqsa

یہودی وزیرکےمسجد اقصیٰ میں گھسنے کا نتیجہ، اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ امارات منسوخ

مقبوضہ بیت المقدس: یہودی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتامر بین گویر کے مسجد اقصیٰ مزید پڑھیں