Mobile Tower in Saudi Arabia

مکہ مکرمہ؛ موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چرانے کا الزام، پاکستانیوں سمیت 5 افراد گرفتار

مکہ مکرمہ ریجن میں موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چرانے کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی پولیس حکام کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کی بیٹریاں چرانے پرگرفتار افراد میں 4 پاکستانیوں سمیت ایک یمنی مزید پڑھیں

Beauty Parlour

طالبان حکومت کا بیوٹی پارلرز، خواتین کی دکانیں بند کرنے کا حکم

افغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز اور خواتین دکان داروں کو دکانیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق طالبان نے افغانستان میں خواتین کو بیوٹی سیلون بند کرنے کے لیے 10 روز کی مہلت دی مزید پڑھیں

Russian OIl Drilling

افغانستان سے تیل نکالنے کیلیے طالبان نے چین سے معاہدہ کرلیا

کابل: افغانستان کے شمالی علاقے دریائے آمو کے قریب تیل نکالنے کے لیے چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے اپنا پہلا بین الااقوامی معاہدہ 20 فیصد شراکت مزید پڑھیں