United Nation

قرآنِ پاک نذرآتش کرنے کے واقعات پر اقوام متحدہ میں عرب ممالک کا احتجاج

جنیوا: اقوام متحدہ ادارے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں عرب ممالک نے قرآن پاک کو نذرِ آتش کرنے کے واقعات پر عالمی خاموشی کو مایوس کن قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے United مزید پڑھیں

Palestine

اس سے قبل کے دیرہوجائےامریکا یہودیوں کومسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے سے روکے، فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین نے خبردار کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصیٰ پردھاوا بولنے کی اپیل خطرناک ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کے مزید پڑھیں

US Airline

دوران پرواز مسافرکی دروازہ کھولنے کی کوشش

بوسٹن: امریکا میں دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش سے روکنے پرمسافرنے فضائی میزبان پر حملہ کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس سے بوسٹن جانے والے طیارے میں سوار33 سالہ مسافر نے دوران پرواز ہنگامی مزید پڑھیں

افغانستان میں یونیورسیٹیز کھل گئیں؛ طالبات پر پابندی برقرار

کابل: افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے آئل ڈپو میں لگنے والی آگ نے بستی کو لپیٹ میں لے لیا، 18جاں بحق

جکارتا: انڈونیشیا میں رہائشی علاقے میں قائم ایک آئل ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس میں جھلس کر 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہولناک واقعہ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ مزید پڑھیں