کانگو میں کلہاڑی بردار حمہ آوروں نے گاؤں کو آگ لگادی ؛ 44 ہلاک

برازاویلا: وسطی امریکی ملک ڈیمو کریٹک ری پبلک کانگو کے ایک گاؤں پر درجنوں کلہاڑی بردار افراد نے حملہ کردیا۔ دیہاتیوں کو تیز دھار آلے سے مارا اور مکانوں کو آگ لگادی۔ حملہ آوروں نے بستی میں لوٹ مار بھی مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کرپشن الزامات پر گرفتار

کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین کو ترقیاتی منصوبوں کے عوض ٹھیکیداروں سے پارٹی فنڈز کے لیے تگڑی رقم لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم کو گرفتار مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 4 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہی جس میں مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جب کہ دو روز قبل زخمی ہونے والا نوجوان آج چل بسا۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

روسی ہیکر نے تاوان نہ دینے پر کینسر کی مریضہ کی برہنہ تصاویر اپ لوڈ کردیں

پینسلوانیا: روسی ہیکر نے امریکی اسپتال کا ڈیٹا ہیک کرکے کینسر کی مریضہ کے ریڈی ایشن ٹریٹمنٹ کے وقت کی برہنہ تصاویر ڈارک ویب پر اپ لوڈ کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی ہیکر نے امریکی ریاست پینسلوانیا مزید پڑھیں

بھارتی فوجی افسران کی سرکاری فنڈز پر شاہ خرچیاں، جوان ناراض

نئی دہلی: بھارتی فوج میں افسران کی سرکاری فنڈر پر شاہ خرچیوں نے جوانوں کو ناراض کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی جنرل کی تنخواہ 13 بھارتی فوجی جوانوں کی تنخواہ کے برابر ہے۔ نیا کمیشن حاصل کرنے والے لیفٹیننٹ مزید پڑھیں