Iran US

ایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور نومنتخب صدر مسعود پیزشکیان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی مبینہ اسرائیلی حملے میں شہادت پر سخت ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کا قتل ناقابلِ قبول ہے؛ روس اور چین کی شدید مذمت

اسرائیل کے تہران میں مبینہ میزائل حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنے محافظ سمیت شہید ہوگئے جس پر چین، روس، ترکیہ اور قطر سمیت متعدد ممالک کے ردعمل آنا شروع ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس مزید پڑھیں

Israeli Army in Gaza

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، غزہ اورمغربی کنارے میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، غزہ اور مغربی کنارے میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی اطلاع کے بعد غزہ اور مغربی کنارے میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ آج صبح فلسطین کی مزاحمتی مزید پڑھیں

Israel Haniya Home

غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے، 3 پوتے شہید

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے بدھ کو غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ حماس چیف اسماعیل ہنیہ نے عرب میڈیا سے گفتگو کے دوران اموات کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماس

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا اپنے رہنما اسماعیل ہنیہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر ردعمل سامنے آگیا۔ حماس کے سینیئر ترجمان سامی ابو زہری نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ اسمٰعیل ہنیہ کے قتل مزید پڑھیں

ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

تہران: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ حملے کے وقت ایران میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے مقیم تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب اور حماس نے اسماعیل ہنیہ مزید پڑھیں

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ 43 ہلاکتیں اور درجنوں لاپتا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں بارش اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا مزید پڑھیں

اسرائیل کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلا

اسرائیل کی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کی دھمکی کے بعد امریکا، اٹلی اور جرمنی نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے جب کہ برطانیہ، فرانس اور دیگر ممالک نے سفری انتباہ جاری کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں