ISIS

کابل ہوائی اڈے پر دھماکے میں ملوث داعش رہنما طالبان کے ہاتھوں ہلاک

کابل: اگست 2021 میں کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش دھماکے کا منصوبہ ساز داعش کا سینئر رہنما کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران طالبان کے ہاتھوں مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیکیورٹی حکام نے کابل مزید پڑھیں

Iran Protest

ایران؛ خامنہ ای کے نمائندے اور معروف عالم مسلح حملے میں ہلاک

تہران: ایران میں ایک طاقت ور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی مسلح حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی صوبے مازندران کے شہر بابولسر میں 75 سالہ آیت اللہ عباس علی مزید پڑھیں

لیبیا کے قریب دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 تارکین وطن جاں بحق

طرابلس: لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منگل کولیبیا کے ساحل کے قریب دو کشتیاں الٹنے سے 57 افراد جاں مزید پڑھیں

US Presidential Election

80 سالہ جوبائیڈن کا 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرکے اپنی انتخابی مہم کا آغاز بھی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی صدارت کے 4 سال مزید پڑھیں

Fly Dubai Plane 2

یو اے ای کے طیارے سے دوران پرواز پرندہ ٹکرا گیا، ہنگامی لینڈنگ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایئر لائن کے طیارے سے دوران پرواز پرندہ ٹکرا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔ بھارتی مزید پڑھیں